December 14, 2025 9:38 PM

printer

بھارت نے چنئی میں اعلیٰ درجے کے ہانگ کانگ کو شکست دے کر ابھی تک کا اپنا پہلا، اسکویش عالمی کپ جیتا ہے

اسکویش میں بھارت نے سرکردہ ہانگ کانگ کی ٹیم کو شکست دی۔ اس طرح اس نے پہلی بار اسکویش کا عالمی کپ جیت لیا ہے۔ میزبان ٹیم نے آج شام چنئی میں فائنل مقابلے میں ہانگ کانگ کو تین-صفر سے شکست دی۔جیوتسنا چِنپّا نے، عالمی سطح کی 37ویں درجے کی Lee Ka Yi کو تین-ایک سے شکست دی۔جبکہ بھارت کے مردوں کے سرکردہ اسکویش کھلاڑی عالمی نمبر 29 ابھے سنگھ نے Alex Lau کو تین-صفر سے ہرایا۔17 سالہ اناہت سنگھ نے کھیل کو بھارت کے حق میں Tomato Ho کو تین-صفر سے شکست دی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔