ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 11, 2025 2:59 PM

printer

بھارت نے پانچ وکٹ پر 518 رَن بناکر اپنی پہلی اننگز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا

نئی دلّی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ کے آج دوسرے دن ویسٹ انڈیز نے اب سے کچھ دیر پہلے تک اپنی پہلی باری میں ایک وکٹ پر 21 رَن بنا لئے تھے۔ اِس سے پہلے بھارت نے پانچ وکٹ پر 518 رَن بناکر اپنی پہلی اننگز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا تھا۔