November 8, 2025 9:36 PM

printer

بھارت نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹی-ٹوینٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ برسبین میں پانچواں اور آخری میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین کے گابا میں کھیلا گیا فائنل ٹی ٹوئنٹی میچ، آج بارش کی وجہ سے ردّ کر دیا گیا۔ اِس کے ساتھ ہی بھارت نے یہ سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ کھیل رکنے سے پہلے، بھارت نے بغیر کسی نقصان کے 52 رن بنالئے تھے، جس میں شُبھمن گل نے 29 اور ابھیشک شرما نے 23 رن بنائے۔ ابھیشک کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔