بھارت نے غزہ لڑائی کے سبھی فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے، تاکہ خطے میں قیام امن میں تعاون کیا جاسکے۔ کَل سکیورٹی کاؤنسل میں فلسطین کے معاملے پر ایک مباحثے کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے، بھارت کے مستقل نمائندے پی ہریش نے فوری طور پر جنگ بندی نافذ کرنے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی محفوظ رہائی پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات کو نمایاں کیا کہ بھارت، اُن چند ممالک میں سے ایک ہے، جن کے اسرائیل اور فلسطین دونوں کے ساتھ کھلے اور براہ راست تعلقات ہیں اور اس کی وجہ سے وہ قیام امن کی کوششوں میں ایک منفرد اور بنیادی کردار ادا کرسکتا ہے۔×
Site Admin | May 1, 2025 3:21 PM
بھارت نے غزہ لڑائی کے سبھی فریقوں کے ساتھ ملکر کام کرنے سے متعلق اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے
