ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 3:20 PM

printer

بھارت نے طوفان سے متاثرہ ہونڈوراس میں انسانی بنیاد پر چھبیس ٹن امدادی سامان بھیجا ہے۔

بھارت نے، Honduras میں آئے حالیہ آندھی، طوفان Sara کے پیشِ نظر، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وہاں کیلئے 26 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس امدادی سامان میں جراحی سے متعلق آلات و دیگر متعلقہ ساز و سامان، کمبل، سونے کیلئے دریاں نیز چادریں وغیرہ اور صفائی ستھرائی اور حفظان صحت سے متعلق کِٹس سمیت میڈیکل سپلائز اور قدرتی آفات میں کام آنے والا راحتی سامان وغیرہ شامل ہے۔×