July 27, 2025 9:33 AM | MEA Somaila Aid

printer

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔

بھارت نے صومالیہ کے عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد کی کھیپ بھیجی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ دس ٹن کی اِس امدادی کھیپ میں ضروری دوائیں، عملِ جراحی کے آلات، اسپتال کا ضروری سازوسامان اور بایو میڈیکل آلات شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت، صومالیہ کو انسانی بنیادوں پر امداد جاری رکھے گا۔x