بھارت نے شام کے عوام کیلئے انسانی ہمدردی کے تحت امداد کی ایک کھیپ روانہ کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ کھیپ پانچ میٹرک ٹن پر مشتمل ہے جس میں زندگی بچانے والی ضروری دوائیں جیسے کینسر کے علاج، Antibiotics اور Anti Hypertensives شامل ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت ملک شام کو انسانی امداد جاری رکھے ہوئے ہے۔
Site Admin | July 30, 2025 2:42 PM
بھارت نے شام کے عوام کیلئے انسانی ہمدردی کے تحت امداد کی ایک کھیپ روانہ کی ہے