ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 9:50 PM

printer

بھارت نے زلزلے سے متاثرہ افغانستان کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد روانہ کی ہے۔ زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر گئی ہے

افغانستان میں جلال آباد شہر کے قریب Kunar صوبے میں آئے زلزلے کی وجہ سے 800 افراد ہلاک اور 2 ہزار 500 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدت ریختر پیما پر 6 درج کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، اس حادثے میں ہوئی اموات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، وزیرِ اعظم مودی نے کہا کہ بھارت، افغانستان میں زلزلہ متاثرین کو ہر ممکن امداد اور راحت رسانی کیلئے تیار ہے۔ بعد ازاں، وزیرِ خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے آج افغانستان کے وزیرِ خارجہ مولوی عامر خان متقی سے فون پر بات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ بھارت نے آج کابل میں ایک ہزار کنبوں کیلئے خیمے بھیجے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔