ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 27, 2025 3:13 PM

printer

بھارت نے روس کے ساتھ کم سے کم وقت میں S-400 نظام کی سپلائی، Su-30 MKI اَپ گریڈ اور اہم فوجی سامان کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

بھارت نے روس کے ساتھ کم سے کم وقت میں S-400 نظام کی سپلائی، Su-30 MKI اَپ گریڈ اور اہم فوجی سامان کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم SCO سے الگ روس کے اپنے ہم منصب Andrey Belousov کے ساتھ ایک دوطرفہ میٹنگ کی۔ SCO کی یہ میٹنگ چین کے شہر Qingdao میں وزرائے دفاع کی میٹنگ تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں