ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 10:30 PM

printer

بھارت نے درمیانہ دوری کے بیلسٹک میزائل اگنی-5 کی کامیاب آزمائش کی ہے

بھارت نے آج اوڈیشہ کے چاندی پور میں مربوط ٹیسٹ رینج سے درمیانی دوری کے بیلسٹک میزائل Agni-5 کی کامیاب آزمائش کی۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں مطلع کیا ہے کہ اِس آزمائش میں کارروائی اور سبھی تکنیکی پیمانوں کو پورا کیا گیا۔ اس نے مزید کہا کہ یہ آزمائش  Strategic Forces Command کے تحت کی گئی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔