ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 4, 2025 3:06 PM | India Timor Leste

printer

بھارت نے تیمور لستے کو Rabies کے دس ہزار ٹیکے بھیجے ہیں۔

   بھارت نے  Rabies کے دس ہزار ٹیکے اور جسمانی مدافعت بڑھانے والی دوا Immunoglobulin کی دو ہزار شیشیاں تیمور لستے کو بھیجی ہیں۔ اِس امداد کا مقصد جزیرائی ملک میں Rabies کی وبا سے نمٹنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔

بھارت نے عالمی جنوب کیلئے ایک قابل اعتماد اور قابل بھروسہ صحت شراکت دار کے طور پر اپنے رول کی بھی تصدیق کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق تیمور لستے میں مارچ 2024 میں انسانی Rabies کا پہلا معاملہ سامنے آیا، جس کے بعد WHO نے ملک کی وزارتِ صحت کو  Rabies کے 6 ہزار ٹیکے اور Immunoglobulin کی دو ہزار شیشیاں بھیجی تھیں۔x