بھارت نے تجارت کی عالمی تنظیم WTO کی زیر کمان کھلے اورمجموعی تجارتی نظام کے تئیں اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔
Vladivostok میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تجارت کے وزیروں کی میٹنگ میں بھارت نے مشترکہ خوشحالی کے لیے تنظیم کی اجتماعی قوت کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ ایک بیان میں کامرس اور صنعتوں کی وزارت نے کہا ہے کہ بھارت نے برآمدات کو متنوع بنانے، انحصار کم کرنے اور مضبوط سپلائی نظام قائم کرنے کی ضرورت اجاگر کی ہے۔
Site Admin | September 7, 2025 3:07 PM
بھارت نے تجارت کی عالمی تنظیم WTO کی زیر کمان کھلے اورمجموعی تجارتی نظام کے تئیں اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے اور برآمدات کو متنوع بنانے اور مضبوط سپلائی نظام قائم کرنے کی ضرورت اجاگر کی ہے
