ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 25, 2025 3:06 PM

printer

بھارت نے ایک ریل پر مبنی موبائل لانچر نظام سے، اوسط دوری تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

بھارت نے ایک ریل پر مبنی موبائل لانچر نظام سے، اوسط دوری تک مار کرنے والے اگنی پرائم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ اگلے سلسلے کا میزائل 2 ہزار کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کر سکتا ہے اور مختلف جدید خصوصیات سے آراستہ ہے۔ اِسے ملک میں کہیں بھی لے جایا جاسکتا ہے اور کم دکھائی دینے کے باوجود بہت کم وقت میں اسے لانچ کیا جاسکتا ہے۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم ڈی آر ڈی او، (SFC) Strategic Forces Command  اور مسلح افواج کو درمیانہ دوری کے اگنی پرائم میزائل کی کامیاب آزمائش پر مبارک باد دی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔