October 23, 2025 3:17 PM

printer

بھارت نژاد امریکی سکیورٹی ماہر پال کپور کو کل ٹرمپ انتظامیہ میں جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کیلئے معاون وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔

بھارت نژاد امریکی سکیورٹی ماہر پال کپور کو کل ٹرمپ انتظامیہ میں جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو کیلئے معاون وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف دلایا گیا۔ وہ اُن 107 اہلکاروں میں شامل ہیں، جن کی منظوری سینٹ نے دی ہے۔ جناب پال کپور اب بھارت سمیت اہم جنوبی اور وسطی ایشیائی ملکوں کے ساتھ امریکہ کے سفارتی رابطوں کی قیادت کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔