بھارت میں جانوروں کی بہبود سے متعلق بورڈ نے کہا ہے کہ اُس کی Parni Mitra اور Jeev Daya ایوارڈ تقریب نئی دلّی میں منعقد کی جائے گی۔ جانوروں کی بہبود اور تحفظ کیلئے افراد اور تنظیموں کے، اُن کی نمایاں خدمات کو تسلیم کئے جانے صلے میں یہ ایوارڈ تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ Parni Mitra ایوارڈ اور Jeev Daya ایوارڈ، دو بنیادی زمروں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ ماہی پروری، مویشی پروری اور ڈیری کے مرکزی وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ بگھیل اور جارج کورین کے ہمراہ دیگر سینئر عہدیدار بھی اس تقریب میں موجود ہوں گے۔×
Site Admin | February 27, 2025 3:06 PM
بھارت میں جانوروں کی بہبود سے متعلق بورڈ نے کہا ہے کہ اُس کی پرنی مترا اور جیو دیا ایوارڈ تقریب نئی دلّی میں منعقد کی جائے گی