بھارت میں اسرائیل کے سفیر Reuven Azar نے اِس امن منصوبے کا خیرمقدم کرنے کیلئے اُن کا شکریہ ادا کیا ہے۔ نئی دلّی میں آج ایک پریس کانفرنس میں جناب Azar نے اِس پیشرفت کو تاریخی قرار دیا۔ x
Site Admin | September 30, 2025 5:59 PM
بھارت میں اسرائیل کے سفیر نے امن منصوبے کا خیرمقدم کرنے کیلئے شکریہ ادا کیا ہے۔
 
		