ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 3:38 PM

printer

بھارت میں، دو ہزار تیئیس – چوبیس کے دوران کوئلے کی، ابھی تک کی سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ہے۔

بھارت میں، 2023-24 کے دوران کوئلے کی، ابھی تک کی سب سے زیادہ پیداوار ہوئی ہے۔ 2023-24 میں، پورے بھارت میں کوئلے کی پیداوار 997 اعشاریہ آٹھ دو چھ ملین ٹن ہوئی، جبکہ 2022-23 میں یہ پیداوار 893 اعشاریہ ایک نو ایک ملین ٹن تھی۔ پیداوار میں یہ اضافہ تقریباً 11 اعشاریہ سات ایک فیصد ہے۔ کوئلے کی وزارت نے، ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک نے اِس مہینے کی 15 تاریخ تک 963 اعشاریہ ایک ایک ملین ٹن کوئلہ سپلائی کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔