ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2025 9:26 AM | IMD weather

printer

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت موسمیات محکمے IMD نے آج مراٹھ واڑہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آندھرا پردیش، اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، بہار، چھتیس گڑھ، اندرونی کرناٹک اور مدھیہ مہاراشٹر میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس دوران گنگا کی ترائی والے مغربی بنگال، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، اوڈیشہ، تمل ناڈو اور پدوچیری میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔×