بھارت-سنگاپور باہمی بحری مشق کے 32 ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے بھارتی بحریہ کا جہاز INS ست پُڑا، سنگاپور پہنچ گیا ہے۔

بھارت-سنگاپور باہمی بحری مشق کے 32 ویں ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے بھارتی بحریہ کا جہاز INS ست پُڑا، سنگاپور پہنچ گیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں بتایا کہ یہ بحری مشق، بھارتی بحریہ اور سنگاپور جمہوریہ کی بحریہ کے درمیان مضبوط اور دیرینہ بحری ساجھے داری کا نیا باب رقم کرے گی۔×