ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 16, 2025 9:36 PM

printer

بھارت دہرہ دون میں اگلے ہفتے پہلی بار سب سے بڑے بین الاقوامی Winter اسپورٹس مقابلوں کی میزبانی کرنے والا ہے

بھارت پہلی مرتبہ سب سے بڑے بین الاقوامی Winter اسپورٹس مقابلوں کی میزبانی کرنے والا ہے۔ ایشیائی اوپن شارٹ ٹریک اسپیڈ Skating ٹرافی 2025 کا انعقاد رائے پور-دہرہ دون میں مہارانا پرتاپ اسپورٹس کالج میں اِس مہینے کی 20 تاریخ سے 23 تاریخ تک ہوگا۔
آئس Skating ایسوسی ایشن آف انڈیا کے صدر  امیتابھ شرما نے بتایا کہ اِس تاریخی مقابلے میں 11 ایشیائی ممالک حصہ لیں گے۔ اِن میں چین، جاپان، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ، چینی تائی پے، ویتنام، ملیشیا، فلپینز اور بھارت شامل ہیں۔ جناب امیتابھ شرما نے بتایا کہ ایتھلیٹس 222 میٹر کی دوڑ سے لے کر پانچ ہزار میٹر کی رِلے دوڑ تک 9 مختلف کھیل مقابلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کریں گے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔