ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔

بھارت اور 27 ملکوں پر مشتمل یوروپی یونین، آج برسلز میں ایک مجوزہ آزاد تجارتی سمجھوتے پر، دسویں دور کی بات چیت کریں گے۔ امید ہے کہ اِس بات چیت میں بقیہ معاملات کو حل کرنے پر توجہ دی جائے گی، تاکہ اِس سمجھوتے کو اِس سال کے آخر تک قطعی شکل دی جا سکے۔

تجارت اور مالی فراہمی کی یقین دہانی کے، یوروپی یونین کمشنر Maros Sefovic کے حالیہ دورے میں طرفین نے ایک متوازن اور باہمی فائدے مند تجارتی معاہدے کی جانب کوششوں میں اضافے کے طور طریقوں پر تبادلہئ خیال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور یوروپی کمیشن کی صدر Ursula Von Der Leyen نے پچھلے مہینے اِس بات سے اتفاق کیا تھا کہ بھارت-یوروپی یونین آزاد تجارتی معاہدے کو اِس سال کے آخر تک تکمیل تک پہنچا دیا جائے۔

اگرچہ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے مزید محصول عائد کرنے کے اندیشے بھی موجود ہیں۔

جون 2022 میں بھارت اور 27 ملکوں کے EU بلاک نے 8 سال کے وقفے کے بعد مذاکرات دوبارہ شروع کیے تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں