بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی ICC چمپئن شپ سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کَل ودودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ کل بھارتی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
Site Admin | December 21, 2024 3:43 PM
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی چمپئن شپ سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کَل ودودرہ میں کھیلا جائے گا۔