برسبین کے Gabba میں بھارت اور میزبان آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں بارش کے سبب رخنہ پڑا ہے۔ اب یہ میچ کل صبح آدھے گھنٹے پہلے شروع ہوگا۔ بارش کے سبب کئی بار پہلے دن کے کھیل میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے ٹاس جیتا اور پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 28 رن بنائے ہیں۔×
Site Admin | December 14, 2024 3:48 PM
بھارت اور میزبان آسٹریلیا کے درمیان باڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل میں بارش کے سبب رخنہ پڑا ہے۔