March 19, 2025 3:11 PM

printer

بھارت اور مالدیپ کے درمیان باہمی تجارت کے لین دین میں بھارتی Rupees اور مالدیپ کے Rufiyaa کے استعمال کی اجازت دی جائے گی۔

بھارت اور مالدیپ کے درمیان باہمی تجارت کے لین دین میں بھارتی Rupees اور مالدیپ کے Rufiyaa کے استعمال کی اجازت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ موجودہ ایشین کلیئرنگ یونین میکنزم بھی جاری رہے گا۔ مالدیپ میں میڈیا رپورٹ نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ بھارت کے ریزرو بینک RBI نے اس حوالے سے پیر کے روز ایک سرکلر جاری کیا ہے۔ اس اقدام سے مالدیپ کو بڑے پیمانے پر فائدہ پہنچنے کا امکان ہے، کیونکہ بھارت مالدیپ کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، جس کی باہمی تجارت 548 ملین امریکی ڈالر سے تجاوز کرچکی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔