December 12, 2025 10:03 AM | India Liberia MOU

printer

بھارت اور لائبیریا نے ادویات کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مشترکہ معیارات اور انضباطی مطابقت کو فروغ دینا ہے۔

بھارت اور لائبیریا نے ادویات کے سلسلے میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں، جس کا مقصد مشترکہ معیارات اور انضباطی مطابقت کو فروغ دینا ہے۔ وزارتِ صحت نے مطلع کیا ہے کہ اس مفاہمت نامے پر لائبیریا میں بھارت کے سفیر منوج بہاری ورما اور لائبیریا کے وزیرِ صحت ڈاکٹر Louise M. Kpoto کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ وزارت نے مزید کہا کہ اس مفاہمت نامے سے ادویات تک محفوظ اور کفایتی رسائی میں بہتری میں مدد ملے گی۔×