December 22, 2025 9:46 PM

printer

بھارت اور صحت کی عالمی تنظیم WHO نے روایتی علاج ومعالجہ کو عالمی صحت دیکھ بھال کے معیارات کے ساتھ مربوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے

بھارت اور صحت کی عالمی تنظیم WHO نے روایتی علاج ومعالجہ کو عالمی صحت دیکھ بھال کے معیارات کے ساتھ مربوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ آیوش کی وزارت اور WHO نے اس سلسلے میں نئی دلّی میں ایک دو روزہ تکنیکی پروجیکٹ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں صحت دیکھ بھال کی بین الاقوامی زمرہ بندی کے تحت روایتی علاج کے طور طریقوں کے کوڈ تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ یہ اقدام اس سال مئی میں آیوش کی وزارت اور WHO کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر دستخط کے بعد کیا گیا ہے جس کا مقصد آیوروید، سِدّھا اور یونانی نظاموں کیلئے ایک مخصوص عالمی زمرہ بندی کا ماڈیول وضع کرنا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔