بھارت-سنگاپور وزارتی گول میز کانفرنس ISMR کے تیسرے دور کی بات چیت نئی دلّی میں جاری ہے۔ مرکزی وزراء ڈاکٹر ایس۔ جے شنکر، نرملا سیتارمن، اشونی ویشنو اور پیوش گوئل اِس کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ سنگاپور کی جانب سے نائب وزیر اعظم Gun Kim Yong اور وزیر خارجہ Josephine Teo بھی اِس میٹنگ میں شرکت کر رہے ہیں۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ یہ وزارتی گول میز بات چیت ایک منفرد نظام ہے، جو بھارت اور سنگاپور کے درمیان تعاون کے لیے ایک نیا ایجنڈا ترتیب دینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
Site Admin | August 13, 2025 2:48 PM
بھارت اور سنگاپور دو طرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے نئی دلّی میں تیسرے دور کی وزارتی گول میز بات چیت کررہے ہیں
