November 29, 2025 9:38 PM

printer

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کَل سے شروع ہو رہی ہے

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کَل سے شروع ہو رہی ہے۔ اِس سیریز کا پہلا میچ کَل دوپہر ایک بجکر 30 منٹ پر رانچی میں JSCA بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم کے کپتان KL راہل نے پریس کانفرنس میں کہا کہ رانچی میں میچ کھیلنا ہمیشہ اہم رہا ہے کیونکہ یہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کا آبائی وطن ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اِس شہر میں کرکٹ کے مداح بڑی تعداد میں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔