بھارت اور بنگلہ دیش کے دریا سے متعلق ماہرین آج مغربی بنگال کے Farakka  کا دورہ کریں گے

بھارت اور بنگلہ دیش کے دریا سے متعلق ماہرین آج مغربی بنگال کے Farakka  کا دورہ کریں گے، تاکہ وہاں پانی کی سطح کا جائزہ لیا جا سکے اور گنگا آبی معاہدے کی تجدید کو آگے بڑھایا جا سکے، جو دسمبر 2026 میں ختم ہونے والا ہے۔ ایک گیارہ رکنی بنگلہ دیشی ٹیم جس کی قیادت جوائنٹ رِیور کمیشن JRC کے ایک رکن محمد ابو الحسن کریں گے۔  Farakka میں مشاہدے میں حصہ لینے کے لیے ایک گیارہ رکنی بھارتی وفد کے ساتھ شامل ہوں گے۔x