کرکٹ میں آج Leeds کے Headingley میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیندولکر-اینڈرسن ٹرافی کے تحت پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے سے شروع ہوگا۔ روہت شرما اور وراٹ کوہلی جیسے سینئر بلے بازوں کی غیر موجودگی میں اب سب کی نگاہیں بھارت کے نئے کپتان Shubman Gill پر ہوں گی۔اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی کا کَل سرکردہ کھلاڑیوں جیمس اینڈرسن اور سچن تیندولکر کی موجودگی میں آغاز کیا گیا۔×
Site Admin | June 20, 2025 2:23 PM
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج Leeds میں ہیڈنگلے کے مقام پر شروع ہوگا
