July 10, 2025 9:38 PM

printer

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈس میں تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا میچ جاری ہے

بھارت اور انگلینڈ کے درمیان لارڈس میں جاری اینڈرسن تیندولکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ آخری خبر ملنے تک میزبان انگلینڈ نے 4 وکٹ پر 195 رن بنا  لیے تھے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلّے بازی کا فیصلہ کیا۔ 5 میچوں کی اِس سیریز میں انگلینڈ نے Headingly میں کھیلا گیا میچ 5 وکٹ سے اور بھارت نے Edgbaston کے مقام پر کھیلا گیا میچ 336 رن سے جیتا تھا، جس کے بعد دونوں ٹیمیں سیریز میں 1-1 سے برابری پر ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔