ٹیسٹ کرکٹ میں لارڈس میں اینڈرسن-تیندولکر ٹرافی سیریز کے تحت تیسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔ آج میچ کا تیسرا دن ہے اور بھارت نے اپنی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے پہلی اننگز کے 387 رن کے جواب میں اب سے کچھ دیر پہلے تک 6 وکٹ پر 352 رن بنالئے تھے۔ آج بھارت نے کَل کے تین وکٹ پر 145 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا تھا۔پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز اس وقت ایک-ایک سے برابر ہے۔
Site Admin | July 12, 2025 9:34 PM
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان اینڈرسن-تندولکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میچ کا کھیل جاری ہے