بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج انگلینڈ کے Chester-le-Street میں کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابری پر ہے۔ دونوں ہی ٹیمیں اِسے ایک فیصلہ کُن اور پُر جوش مقابلہ بنانے کی کوشش کریں گی۔ بھارت نے Southampton میں کھیلا گیا پہلا میچ جیتا تھا، جبکہ انگلینڈ نے Duckworth-lewis ضابطے کے تحت لارڈس میں کھیلا گیا دوسرا میچ، جسے بارش کی وجہ سے کم اوورز کا کردیا گیا تھا، جیت کر برابری کرلی تھی۔ بھارت Tour کی اپنی کارکردگی سے نہایت پر اعتماد ہے۔
Site Admin | July 22, 2025 2:49 PM
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج انگلینڈ کے Chester-le-Street میں کھیلا جائے گا۔ یہ سیریز فی الحال ایک-ایک سے برابری پر ہے