ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2025 10:07 AM | India US Trade

printer

بھارت اور امریکہ نے باہمی مفاد کے ایک تجارتی معاہدے کو جلد مکمل کرنے کی خاطر اپنی کوششوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور امریکہ نے باہمی مفاد کے ایک تجارتی معاہدے کو جلد مکمل کرنے کی خاطر اپنی کوششوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلیٰ مذاکرات کار Brendan Lynch کی رہنمائی میں، امریکہ کے، تجارت سے متعلق افسران کی ایک ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا۔ وفد نے نئی دلّی میں بھارت-امریکہ تجارتی تعلقات سے متعلق خصوصی سکریٹری کی قیادت میں نئی دلّی میں تجارت کے محکمے کے افسران سے بات چیت کی۔ بات چیت میں، بھارت-امریکہ دو طرفہ تجارتی معاہدہ بھی شامل ہے۔

تجارت و صنعت کی وزارت نے بتایا کہ بھارت اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارت کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے یہ مذاکرات مثبت اور خوش آئند رہے، جن میں تجارتی معاہدوں کے مختلف پہلو بھی شامل ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔