بھارت اور افریقی ملک Eritirea نے سیاسی، تجارتی، اقتصادی، ترقیاتی اور سماجی ثقافتی تعلقات سمیت باہمی رشتوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ہے۔ دونوں ملکوں کے امورِ خارجہ کے دفتروں کے درمیان کَل Asmara میں تبادلہ خیال ہوا۔ دونوں ملکوں نے اپنی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی معاملات پر بھی تبادلہئ خیال کیا۔ x
Site Admin | December 6, 2025 2:56 PM
بھارت اور افریقی ملک Eritirea نے سیاسی، تجارتی، اقتصادی، ترقیاتی اور سماجی ثقافتی تعلقات سمیت باہمی رشتوں کی پیشرفت کا جائزہ لیا ہے