ایسوسی ایشن آف آل انڈین یونیورسٹیز AIU نے بہتر معیار کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے الفلاح یونیورسٹی کی رکنیت معطل کر دی ہے۔ آج یونیورسٹی کو ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے ایسوسی ایشن نے کہا کہ میڈیا کی خبروں کے مطابق یہ بات اُس کے نوٹس میں آئی ہے کہ الفلاح یونیورسٹی، بہتر معیار پر پورا نہیں اترتی۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے، جب الفلاح یونیورسٹی، دلّی دھماکہ کے سلسلے میں جاری تحقیقات کے دوران جانچ کے دائرے میں ہے۔
Site Admin | November 13, 2025 9:41 PM
بھارتی یونیورسٹیوں کی انجمن نے بہترمعیار کی کمی کاحوالہ دیتے ہوئے الفلاح یونیورسٹی کی رکنیت معطل کردی ہے۔