بھارتی گرانڈ ماسٹر Arjun Erigaisi نے فائنل میں، سابق عالمی چمپئن وشوناتھن آنند کو شکست دے کر یروشلم ماسٹرس 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ ارجن نے یہ خطاب اپنے ابتدائی ریپڈ گیمز برابر کرنے کے بعد ایک Blitz Tie-Break کے ذریعے کَل حاصل کیا۔ اس سے قبل، ارجن نے سیمی فائنل میں روس کے گرانڈ ماسٹر Peter Svidler کو شکست دی تھی جبکہ آنند عالمی Blitz چمپئن Nepomniachtchi کو ہراکر فائنل میں پہنچے تھے۔
Site Admin | December 4, 2025 9:19 PM
بھارتی گرانڈ ماسٹر Arjun Erigaisi نے فائنل میں، سابق عالمی چمپئن وشوناتھن آنند کو شکست دے کر یروشلم ماسٹرس 2025 کا خطاب جیت لیا ہے