بھارت نے بحرین میں ایشیائی یوتھ گیمز میں آج کانسے کے دو تمغے جیتے ہیں۔ بھارتی ایتھلیٹ Veer Bhadu نے مکسڈ مارشل آرٹس میں ملک کیلئے کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی۔ اِس کھیل میں بھارت کا یہ اوّلین میڈل ہے۔ Palash Mandal نے لڑکوں کی 5 ہزار میٹر walk race میں کانسے کا تمغہ جیتا۔ بھارت، اِن کھیل کود مقابلوں میں 12 تمغے جیت چکا ہے، جن میں سونے کے 2، چاندی کے 3 اور کانسے کے 7 تمغے شامل ہیں۔
Site Admin | October 24, 2025 9:26 PM
بھارتی کھلاڑی Veer Bhadu نے بحرین میں ایشین یوتھ گیمز میں مکسڈ مارشل آرٹ میں کانسے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انھوں نے ملک کیلئے اب تک کا سب سے پہلا تمغہ حاصل کیا ہے