بھارتی کوسٹ گارڈ ICG نے 79 عملے کے ممبران سمیت بنگلہ دیش کی تین ماہی گیری کشتیوں کو حراست میں لیا ہے۔ یہ کشتیاں غیر قانونی طور پر بھارتی سمندری حدود میں داخل ہوگئی تھیں۔ شمال خلیج بنگال میں معمول کی نگرانی کے دوران ICG نے اِن کشتیوں کو بھارتی سمندری حدود کے اندر ماہی گیری کرتے ہوئے پایا، جو سمندری زونز سے متعلق بھارتی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ اِس مہینے کی 15 اور 16 تاریخ کو اِن کشتیوں کو فوری طور پر روکا گیا اور ICG نے اِن کی تلاشی لے کر حراست میں لے لیا۔×
Site Admin | November 18, 2025 5:48 PM
بھارتی کوسٹ گارڈ نے اناسی عملے کے ممبران سمیت بنگلہ دیش کی تین ماہی گیری کشتیوں کو حراست میں لیا ہے۔