بھارتی کرکٹ کھلاڑی Shreyas Iyer کو آسٹریلیا کے خلاف کانپور میں ہونے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے India-A ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔ یہ میچ 30 ستمبر سے شروع ہوگا۔ BCCI نے Iyer کو کپتان بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ اِس دوران Harshit Rana اور Arshdeep Singh کو 3 اور 5 اکتوبر کو ہونے والے دوسرے اور تیسرے ایک روزہ میچ کیلئے India-A ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ x
Site Admin | September 25, 2025 3:10 PM
بھارتی کرکٹ کھلاڑی Shreyas Iyer کو آسٹریلیا کے خلاف کانپور میں ہونے والے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے India-A ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے۔
