June 17, 2025 9:36 PM

printer

بھارتی کرکٹ کھلاڑی اسمرتی مندھانا نے خواتین کی ICC ایک روزہ بین الاقوامی درجہ بندی میں بلے بازی میں پھر اعلیٰ مقام حاصل کرلیا ہے

آئی سی سی خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں بلے بازی کی درجہ بندی میں بھارت کی اسمرتی مندھلنا نے نومبر2019کے بعد سے پہلی مرتبہ اوّل مقام پھر سے حاصل کیا ہے۔ 28 سالہ کھلاڑی، 727 درجہ بندی پوائنٹس حاصل کرکے اول مقام پر ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی Laura Wolvaardt اور انگلینڈ کی Nat Sciver-Brunt مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔