بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس سے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے تیز گیندباز مستفیض الرحمن کو IPL 2026 ایڈیشن سے پہلے اپنی ٹیم سے نکال دے۔ KKR نے، چنئی سُپر کنگس اور ڈیلی کیپٹلس کے ساتھ پچھلے مہینے ہوئی نیلامی میں حصہ لیتے ہوئے، 30 سالہ بائیں ہاتھ کے تیز گیندباز کو 9 کروڑ 20 لاکھ روپے میں خریدا تھا۔ BCCI کے سکریٹری Devajit Saikia نے کہا کہ KKR کو متبادل کے طور پر دوسرا کھلاڑی حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ x
Site Admin | January 3, 2026 3:05 PM
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس سے کہا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کے تیز گیندباز مستفیض الرحمن کو IPL 2026 ایڈیشن سے پہلے اپنی ٹیم سے نکال دے۔