November 22, 2025 9:37 PM

printer

بھارتی نشانے باز Mahit Sandhu نے ٹوکیو میں Summer Deaflympics میں خواتین کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشنز میں سونے کا تمغہ جیتا ہے

پہلی بار شریک ہونے والی بھارتی نشانے باز Mahit Sandhu نے ٹوکیو میں Summer Deaflympics میں اپنی شاندار کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے خواتین کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشنز میں سونے کا تمغہ جیتا ہے اور اِس طرح وہ اِن کھیلوں میں اپنا چوتھا تمغہ جیت گئی ہیں۔ Mahit نے 45 شاٹ کے بعد 456 اعشاریہ صفر اسکور حاصل کیا اور اِس طرح وہ اِن کھیلوں میں اپنا دوسرا سونے کا تمغہ جیت پائیں۔ Mahit نے Deaf کوالیفکیشن عالمی ریکارڈ اور Deaflympics ورلڈ ریکار، دونوں ہی توڑ دیئے ہیں اور وہ فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔