نشانے بازی میں اولمپک کھلاڑی رائزا ڈھلوں نے جرمنی میں جاری ISSF جونیئر عالمی کپ میں، خواتین کے اسکیپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ڈھلوں نے 60 شاٹ کے فائنل میں 51 نشانے پورے کئے۔ برطانیہ کی Phoebe Bodley Scot پہلے نمبر پر رہیں، جنھوں نے 53 نشانے حاصل کرکے سونے کا تمغہ جیتا۔ جرمنی کی ہردلعزیز Annabella Hettmer نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
Site Admin | May 23, 2025 2:33 PM
بھارتی نشانے باز رائزا ڈھلوں نے، جرمنی ISSF جونیئر عالمی کپ کے خواتین کے اسکیٹ مقابلے میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے