ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 16, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی نشانے باز دُھنش شری کانت نے ٹوکیو میں Deaflympics میں عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے مردوں کے ایئر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارت نے مردوں اور خواتین، دونوں کے مقابلوں میں دو دو تمغے حاصل کیے ہیں

بھارتی نشانے بازوں نے سماعت سے محروم افراد کی اولمپکس 2025 میں بہترین آغاز کیا۔ دھنش شری کانت نے ٹوکیو میں مردوں کے ایئر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت کر ایک عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے 252 اعشاریہ دو حاصل کرکے کامیابی سے اپنے خطاب کو محفوظ رکھا ہے، جبکہ ان کے حریف محمد وانیا نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا ہے اور 250 اعشاریہ ایک حاصل کیے۔خواتین کے ایئر رائفل مقابلہ میں Mahit Sandhu نے چاندی کا تمغہ جیتا اور کومل واگھمارے نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔