September 6, 2025 9:40 PM

printer

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے کل تک گجرات اور راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی موسمیات کے محکمے IMD نے کل تک گجرات اور راجستھان میں شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کل مغربی راجستھان میں بہت شدید بارش کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مغربی مدھیہ پردیش، گجرات، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش اور کونکن اور گوا میں کہیں کہیں بہت شدید بارش درج کی گئی ہے۔ آئندہ سات روز کے دوران ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم میں کچھ مقامات پر شدید بارش ہوسکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔