بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق وِدربھ، چھتیس گڑھ اور اُڈیشہ کے علاقوں میں الگ الگ جگہوں پر شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔×
Site Admin | September 4, 2025 9:44 AM | IMD weather
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے گجرات خطّے میں اگلے تین روز کے لیے، جبکہ مغربی مدھیہ پردیش میں کل تک کے لیے شدید سے بہت شدید بارش کا ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔
