بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل گجرات اور انڈومان ونکوبار جزائر میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کی ایجنسی نے آئندہ دو روز کے دوران آندھراپردیش، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پدوچیری، کرائیکل اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | October 25, 2025 9:42 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل گجرات اور انڈومان ونکوبار جزائر میں شدید سے بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے