بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل تک جموں وکشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مغربی اترپردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آئندہ پانچ روز کے درمیان گجرات خطے، مدھیہ مہاراشٹر، گوا، سوراشٹر اور کچھ میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | September 1, 2025 9:45 PM
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کَل تک جموں وکشمیر، لداخ، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مغربی اترپردیش میں بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے