ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 2, 2025 10:24 AM | IMD weather

printer

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے جموں وکشمیر، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش کے الگ الگ مقامات پر آج شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، مشرقی راجستھان، مغربی بنگال کے گنگا سے متصل علاقوں، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، اڈیشہ، پنجاب، اتراکھنڈ اور اترپردیش میں آج الگ الگ مقامات پر شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمال مشرقی ریاستوں کے کچھ علاقوں کے علاوہ ساحلی آندھراپردیش اور کرناٹک، گجرات، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور سکم کے علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران اوسط سے شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD نے انڈمان ونکوبار جزائر اور شمالی کرناٹک کے اندرونی علاقوں میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔